* قرآن پاک رمضان المبارک میں نازل ہوا۔
* پاکستان 27 رمضان المبارک میں معرضِ وجود میں آیا۔
* نویں اسلامی مہینے کا نام رمضان المبارک ہے۔
* مدینہ منورہ کا پرانا نام یثرب ہے۔
* قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت، سورۃ الکوثر ہے۔
* دنیا میں سب سے پہلی فصل جو کی کاشت کی گئی تھی۔
* دنیا میں سب سے زیادہ کھجوروں کی پیداوار مصر میں ہوتی ہے۔
* حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑی پر ٹھہری تھی۔ یہ ترکی میں ہے۔
* غا ر حرا جس پہاڑ پر واقع ہے اس کا نام جبل نور ہے۔
* حضرت سلیمان علیہ السلام نے سب سے پہلے صابن ایجاد کیا ؟