ایران جنگ میں امریکا، اسرائیل فیس سیونگ چاہتے ہیں، جنرل (ر) عبدالقیوم
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ میں امریکا اور اسرائیل اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، امریکا کی کریڈیبلٹی زیرو ہوگئی، ہمیں محتاط طریقے سے آگے بڑھنا ہوگا۔۔