تنہا دنیا کا چکر لگانے کا خواب لیکر اڑنے والی خاتون پائلٹ حادثے میں ہلاک
طیارہ گرنے کا حادثہ انڈی ساؤتھ گرین ووڈ ایئرپورٹ سے روانگی کے فوراً بعد پیش آیا، طیارہ فضا سے گھومتا ہوا ایک پیٹرول پمپ کے پیچھے گرا، خاتون پائلٹ طیارے میں تنہا پرواز کررہی تھی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔۔