• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم سات اپریل کوقازقستان روانہ ہوگی۔ ایونٹ آستانہ میں 9 سے 14 اپریل تک ہوگا۔ پاکستان ٹیم میں86 کلوگرام میں محمد انعام کی جگہ دو بار کے قومی چیمپئن نعمان ذکا کو شامل کیا گیا ہے، انعام بٹ اس دوران ہنگری میں اولمپک یک جہتی کوچنگ کورس میں شریک ہوں گے۔ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تر بیتی کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے ۔
اسپورٹس سے مزید