• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ اتحادی حکومت اور اپوزیشن ہے،اظہر زیدی

کراچی(اسٹاف  رپورٹر  ) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے مرکزی چیف آرگنائزر اظہر عباس زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان 75سالہ تاریخ میں ایسے حالات نہیں ہوئے،غریب عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے ،آج مزدور دو وقت کی روٹی اپنے بچوں کو نہیں دے پا رہا ،خودکشیوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،اس کی ذمہ دار موجودہ اتحادی حکومت اور اپوزیشن ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید