• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف 19 رمضان المبارک کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے

لندن/ لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف19رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے

، وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کا بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی کا امکان ہے

 ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشراء مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں گزاریں گے اور عیدالاضحی بھی سعودی عرب میں ہی منائیں گے ۔

اہم خبریں سے مزید