• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیا ناظم آباد رمضان فٹبال کپ شروع ہوگیا۔ بنگال ٹائیگرز نے میں ملیر شاہین کو ہرادیا جبکہ کے ڈی اور ایف سی کراچی کا میچ برابر رہا۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

اسپورٹس سے مزید