• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی مچھر کی افزائش کا خطرہ بڑھ گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی مچھروں کی افزائش کا خطرہ بڑھ گیا اس سلسلہ میں کمشنر ملتان عامر خٹک نے ڈینگی میں کام کرنے والے عملے کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں ان ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالراحمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈینگی سرویلینس خاص کر وہ علاقے جہاں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہے وہاں پر اقدامات تیز کر دیئے ہیں اور ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نوٹس بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ملتان سے مزید