• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 8افراد زخمی

ملتان( سٹاف رپورٹر) زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 8افراد زخمی،نشتر ہسپتال منتقل، تفصیل کے مطابق تھانہ قطب پور کے علاقے میں اسلم پردیسی کی پلاٹ کی چوتھی منزل پر ٹی آر کی زیر تعمیر چھت اچانک نیچے گرگئی جس کے ملبےتلے دب کر آٹھ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ملتان سے مزید