• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسقط سے آنےوالا مسافر ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر) مسقط سے آنےوالا مسافر ایف آئی اے تحویل میں لے لیا، سرکل آفس منتقل ، پی آئی اے کی پرواز مسقط سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے سٹاف نے ایک مسافر کو تحویل میں لے لیا جس کی شناخت طارق حسین گیلانی سے ہوئی جو جھنگ کا رہائشی تھا ایف آئی اے نے تحویل میں لیا گیا مسافر کو منشیات کی اسمگلنگ کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا گیا جسے ایئر پورٹ پہنچنے پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید