• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنیوالے مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران مختلف اشیا برآمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) بیرون ملک سے آنے والے مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران مختلف اشیا برآمد کرلیں، کسٹم سٹاف نے ضبط کرکے مسافر کو گھر روانہ کردیا ، پی آئی اے کی پرواز PK-766 ریاض سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم سٹاف نے لودھراں کے رہائشی محمد نوید کے سامان کی سکیننگ کے دوران مختلف اشیا برآمد کرلی ،کسٹم سٹاف نے مسافر سے برآمد ہونے والی اشیا ضبط کرکے کاغذی کارروائی کے بعد گھر روانہ کردیا ۔
ملتان سے مزید