• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صارفین کی جانب سے فروٹ بائیکاٹ مہم جاری

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آ باد میں بھی صارفین کی جانب سے فروٹ بائیکاٹ مہم جاری رہی ۔یہ مہم 27مارچ کو شروع کی گئی تھی جو 31مارچ تک جاری رہے گی۔ مہم کا مقصد فروٹ کے نرخوں میں کئے گئے بے تحاشا اضافے پر احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔