• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن مجید انسانیت کیلئے منشور حیات ہے، فیاض قادری

لاہور(خصوصی رپورٹر) درس عرفان القرآن کی چھٹی نشست میں ”عظمت قرآن“کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن علامہ فیاض بشیر قادری نے کہا کہ قرآن مجید انسانیت کیلئے منشور حیات ہے،انسانیت کیلئے دستور حیات ہے۔
لاہور سے مزید