• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستیں، فریقین سے جواب طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیئے، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین سے آئندہ سماعت کے لیے جواب طلب کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید