• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک ملزم گرفتار کرنے پر سی آئی اے اقبال ٹاؤن کے اعزاز میں تقریب

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں قتل، اغوا، ڈکیتی سمیت دیگرخطرناک مجرموں کو گرفتار کرنے والی سی آئی اے لاہور کی ٹیم کے اعزاز میں تقریب ہوئی ۔ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک اور دیگر افسران نے شرکت کی۔سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن محمد علی بٹ،ہیڈ کانسٹیبل خرم خان اور ان کی ٹیم کے ارکان کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دیں۔