• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبرگ: انڈرپاس کی چھت سے ٹکرا کرٹرک سوار جاں بحق

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)گلبرگ کے علاقہ احمد مبین شہید انڈرپاس کی چھت سے ٹرک سوار ٹکرا کر 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔