• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قونصل جنرل ایران کی جانب سے افطار ڈنر دیا

کوئٹہ(این این آئی)قونصل جنرل ایران حسن درویش وند کی جانب سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے اعزاز میں جمعہ کو اپنی رہائشگاہ پر افطار ڈنر دیا گیا ۔جس میں صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری، افغان قونصل جنرل مولوی گل حسن ، صوبائی خطیب مولانا انوار الحق حقانی، مولانا عبدالقادر لونی، علامہ جمعہ اسدی، ڈاکٹر عطاء الرحمن، قاری حفیظ الرحمن ،سید حبیب اللہ شاہ چشتی، قاری مہر اللہ،علامہ مقصود علی ڈومکی، علامہ ہاشم موسوی، حافظ علاؤ الدین سانگزئی سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔
کوئٹہ سے مزید