• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلو چستان فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں جاری، بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی شاہ وکشاہ روڈ، قمبرانی روڈ اور سمنگلی روڈ میں موجود ملک شاپس کی انسپیکشن4 ملک شاپس مالکان کو جرمانہ، جبکہ 06 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجرا،جرمانہ کردہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے گئے دودھ و دہی میں سکمڈ ملک پاوڈر و پانی کی وافر مقدار مکس کرنے پر 04 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ 06 ملک شاپس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔
کوئٹہ سے مزید