• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلیت و استعداد ٹیسٹ کے نتائج جاری

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 25 اکتوبر 2026 کو منعقدہ اہلیت و استعداد ٹیسٹ (ایچ اے ٹی) کے نتائج جاری کر دیئے ہیں ایچ ای سی کے مطابق مذکورہ ٹیسٹ کے نتائج ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن سسٹم کے آن لائن پورٹل پر دستیاب ہیںامیدوار اپنا نتیجہ متعلقہ آن لائن پورٹل کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید