• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی صحافت ہماری قومی ذمہ داری کے عنوان سے سیمینار آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان پیس فورم کے ترجمان کے مطابق فورم کے زیر اہتمام آزادی صحافت ،ہماری قومی ذمہ داری کے عنوان سے سیمینار آج 25نومبر کوسہ پہر تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں ہوگا صدارت نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کریں گےجبکہ مہمان خاص پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید