• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار افراد کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم ڈیرہ مرادجمالی سے گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی کچھی غلام مرتضیٰ بھٹو کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او شیر احمد محمد شہی کی نگرانی ایس ایچ او تھانہ حاجی شہر محمد حنیف گشکوری اور ایس ایچ او صدر بھاگ ریاض احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم شبیر احمد ولد محمد شریف کو ڈیرہ مرادجمالی سے گرفتارکرلیا۔
کوئٹہ سے مزید