• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برشور میں بھنگ کی فصل تلف، 25 کلو کچی چرس برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ایس پی برشور میر عبد الستار دشتی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ ابراہیم خان سب انسپکٹر رحمت اللہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ زرہ کچھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ظاہر نامی شخص کے زیرِ استعمال بھنگ کی کاشت کے فارم پر چھاپہ مارپولیس نے موقع پر بھنگ کی فصل کو تلف کرکے 25 کلو گرام کچی چرس قبضے میں لے لی۔
کوئٹہ سے مزید