• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ: ایس ایچ او تھانہ صدر علی پور کی سرزنش

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس طارق ندیم نے ایس ایچ او تھانہ صدر علی پور کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ وہ قانونی حدود میں رہیں اور غیر قانونی ہتھکنڈوں سے باز رہیں۔ اور اختیارات سے تجاوز نہ کریں۔جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے ضلع کونسل ملتان عباس سرور نقوی کے خلاف انکوائری روکنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے انٹی کرپشن ساہیوال سے 3 مئی کو جواب طلب کرلیا ہے۔
ملتان سے مزید