• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوشش کر رہے ہیں کراچی کے عوام کو درست شمار کروائیں، مصطفیٰ کمال

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت ڈیجیٹل میڈیا کارکنان کا اجلاس ہواجس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال،ڈپٹی کنوینر انیس قائمخانی اراکین رابطہ کمیٹی،ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی ذمہ داران سمیت ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ کراچی کے عوام کو درست شمار کروائیں،کچے کے ڈاکوؤں نے منظم سازش کے تحت کراچی کے وسائل کو ہڑپ کرنے کا سوچ لیا ۔

اہم خبریں سے مزید