• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکبر پورہ کے رحمان گل مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر اور تحصیل پبی کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر ملک اکرم خان کی کوششوں سے محلہ باغبانان اکبر پورہ کے رحمان گل اپنے گروپ اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئےجو عید کے بعد نوشہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ خان کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ پارٹی رہنمائوں سید مشرف شاہ، سید کفایت شاہ، سید اسامہ شاہ، عظیم خان اور خادم حسین نے رحمان گل کی مسلم لیگ میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ۔
پشاور سے مزید