• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبر جھوٹی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبر جھوٹی قرار دے دی ۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں بڑے اجلاس کی خبر من گھڑت ہے۔
اہم خبریں سے مزید