• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے قطر اور اٹلی سے 45 ایل این جی کارگوز کی خریداری منسوخ کر دی

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) پاکستان نے 2027 تک 45 مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگوز کی قطر اور اٹلی سے خریداری منسوخ کردی۔ ذرائع کے مطابق 2027 تک پاکستان قطر سے 24 اور اٹلی سے 21 مائع پٹرولیم گیس خریدنے والا تھا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر سے 2026 میں درآمد کیے جانے والے ایل این جی کارگوزمیں سے 24 منسوخ کیے گئے۔
اہم خبریں سے مزید