• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناب چیف جسٹس سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ہیں، وکیل الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے التواء سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وکیل الیکشن کمیشن عرفان قادر نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مکالمہ کیا کہ ‏میں سوشل میڈیا کی بات کر رہا تھا، اس وقت جناب چیف جسٹس سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ہیں، چیف جسٹس کے حق میں درخواستوں پر دستخط ہورہے ہیں۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عرفان قادر کو جواب دیا کہ ہم مولا سے خیر مانگتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید