• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور میڈیا کمیونی کیشن فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا ، وزیراعظم نےاستعفیٰ منظور کر لیا ،گذشتہ روز فہد حسین نے وزیراعظم سے الوداعی ملاقات کی ،اس موقع پر وزیراعظم نے اُن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،فہد حسین نے اپنے ٹویٹ میں تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایک سال کے بعد وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے سبکدوشی اختیار کرلی ہے۔
اہم خبریں سے مزید