• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 بسوں سے لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ، گٹکا اور مین پوری برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد میں پولیس نے سریا کٹ پر تین مسافر بسوں سے لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ ،گٹکا اور مین پوری برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید