• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ، انکوائری شروع

لاہور(پی پی آئی)پاکستان سے چینی کی افغانستان اسمگلنگ کے ٹھوس شواہدحکومت کو مل گئے ہیں۔سیکرٹری فوڈ پنجاب زمان وٹونے کین کمشنر عمر چٹھہ کوخط لکھا ہے کہ چینی افغانستان اسمگلنگ ہو رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری فوڈ زمان وٹونے تمام شوگرملوں سے فروخت کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید