• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کو ہوش میں لائیں، فرانسیسی صدر کی چینی ہم منصب سے درخواست

بیجنگ (اے ایف پی ) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون روس کو ہوش میں لانے کے لیے چینی صدر ژی جن پنگ پر تکیہ کئے بیٹھے ہیں ۔ انہوں نے یوکرین کی جنگ کے حوالے سے کہا کہ چین ، روس کو اسلحہ نہ فراہم کرے۔اور ماسکو کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے ۔
اہم خبریں سے مزید