اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم ہائوس میں داخل ہونے کی کوشش پر مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا، سی ٹی ڈی نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر اداروں نے گرفتار مشکوک شخص تفتیش شروع کردی۔ اسلام آباد میں مشکوک شخص نے وزیراعظم ہاوس میں داخلے ہونے کی کوشش کی جس پر اسے حراست میں لے لیا گیا، سی ٹی ڈی نے مشکوک شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔