• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

BNA سربراہ کی گرفتاری سے بلوچستان میں امن ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد( نمائندہ جنگ) و زیر اعظم شہباز شریف نے بی این اے کے بانی کی گرفتاری کے شاندار آپریشن پر آئی ایس آئی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی این اے سربراہ کی گرفتاری سے بلوچستان میں امن ہوگا۔ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ آپریشن ہمارے اداروں کی اعلی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس گرفتاری سے بلوچستان میں عسکریت پسندی کو کچلنے میں مدد ملے گی اور یہ امن کے نئے دور کی آئینہ دار ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید