• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، تخت بیگ چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ میں ملوث 6 دہشتگرد گرفتار

پشاور (اے پی پی) محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور ریجن ٹو نے اہم کارروائی کے دوران جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے تخت بیگ چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ میں ملوث چھ دہشتگرد گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق 19 جنوری 2023 کو نا معلوم خودکش بمبار نے تختہ بیگ چیک پوسٹ پر فائرنگ اور خودکش دھماکہ کیا جس کے نتیجہ میں دوپولیس اہلکاران شہید جبکہ ایک پرائیوٹ ملازم شہید ہوا تھا۔
اہم خبریں سے مزید