• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی معاملات میں مداخلت سپریم کورٹ نے فیشن بنالیا، ضیاء عباس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں مداخلت سپریم کورٹ نے فیشن بنالیا ہے ،انصاف کے ادارے اگر جانب دار ہوجائیں تو پھر ملک جنگل کا قانون بن جاتا ہے،سپریم کورٹ کے ججز کی تقسیم کے ذمے داروں کا تعین کیا جائے، اہم مقدمات میں جس قسم کی بینچ بنائی جارہی ہے وہ اپنی کارروائی سے پہلے ہی متنازع بن جاتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید