• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال بھتہ خوری کے 47 مقدمات درج، 7 اصلی، باقی جعلی نکلے، جنید احمد شیخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ا سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ/ سی آئی اے جنید احمد شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی میں رواں سال بھتہ خوری کے 47 مقدمات درج ہوئے، 7 مقدمے اصلی اور باقی جعلی نکلے یہ بات انھوں نےمیڈیا سے خصوصی گفتگومیں کہی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید