ملتان (سٹاف رپورٹر ) کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے نشتر 2 کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کیا اور بریفنگ لی،انہوں نے نشتر 2 پر کام کی رفتار بڑھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وقت مقررہ پر او پی ڈی فعال کرنے کیلئے افرادی قوتمیں اضافہ کیا جائے، حکومت پنجاب نشتر ٹو کے تمام فنڈز بروقت فراہم کررہی ہے، نشتر ٹو ہسپتال جنوبی پنجاب کے عوام کو مثالی علاج و معالجہ کی سہولتیںفراہم کرے گا، اس موقع پر انتظامی افسران، آئیڈیپ حکاماور متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔