• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبہار میں مسلح افراد کا خواجہ سراء پر تشدد

پشاور( کرائم رپورٹر) گلبہار پولیس سٹیشن کی حدود میں مسلح لڑکو ں نے خوا جہ سرا ء کو دوستا نہ تعلقا ت نہ رکھنے پر تشدد کا نشا نہ بنا یا اور ڈرانے دھمکا نے کی خا طر ہوا ئی فائر نگ اور جا ن سے ما ر نے کی دھمکیا ں دیدی گئی۔ خوا جہ سرا ء سنی کو کونٹ ولد الطا ف حسین سکنہ گلبہار نمبرچار نے رپور ٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کمرے میں موجود تھا کہ اسی دوران ملزم جو اد عرف جو لی، چھوٹا اور شہزاد علی شاہ نے آ کر انکو مارا پیٹا اور جان سے ما رنے کی دھمکیا ں دیتے ہو ئے سنگین نتائج کی دھمکیا ں دید ی گئی۔ مد عی نے بتایا کہ ملزما ن نے دوستا نہ تعلقا ت نہ رکھنے پر اسکو ما را پیٹا ہے پولیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
پشاور سے مزید