کیف (اے ایف پی) یوکرین نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو 2.7 ملین ڈالر (76 کروڑ7 لاکھ 14ہزار740 روپے)کی رشوت لینے کی تحقیقات کے سلسلےمیں حراست میں لے لیا ہے، جیسا کہ یورپی یونین کے ساتھ قریبی انضمام کے لیے درکار انسداد بدعنوانی کے اقدامات پر عمل پیرا ہے۔
حکومت کی انسداد بدعنوانی کی کوششوں کی قیادت کرنے والے ایک سینئر اہلکار اولیکسینڈر کلیمینکو نے کیف میں صحافیوں کو بتایاکہ سپریم کورٹ کے سربراہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔