• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی و پاکستانی محققین نے نظام ہاضمہ کی بیماری کا نیا علاج دریافت کرلیا

لان ژو(شِنہوا) ایک بین الاقوامی تحقیقی ٹیم نے نظام ہاضمہ کی بیماری "سیلیاک" کا نیا علاج دریافت کرلیا ہے۔جامعہ لان ژو کے مطابق چینی، پاکستانی اور دیگر غیرملکی محققین کی جانب سے کی جانے والی یہ تحقیق جرنل فوڈ ریسرچ انٹرنیشنل میں شائع ہوئی ہے۔اس تحقیق کے سربراہ اور چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کی جامعہ لان ژو میں پاکستانی پوسٹ ڈاکٹرل فیلو امان خان برسوں سے "سیلیاک" کے علاج بارے تحقیق میں مصروف ہیں۔
اہم خبریں سے مزید