• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات، پیپلز پارٹی کا حمایت کیلئے جے یو آئی سے رابطہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام کی حمایت حاصل کرنے کے لئے پیپلز پارٹی کےوفد نےعلامہ راشد محمود سومرو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ،پی پی پی وفدمیں صوبائی وزیر سعید غنی اور دیگر شامل تھے ، اس موقع پر علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ ہم اپنے جماعتی فورم پر مشورے کے بعد کسی جواب کی پوزیشن میں ہوں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید