• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹرل پولیس آفس میں یوم تکریم شہداء پاکستان تقریب کا انعقاد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سینٹرل پولیس آفس میں یوم تکریم شہداء پاکستان تقریب کا انعقاد کیا گیا،آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے شہداء کی یاد گار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ،اس موقع پر پولیس کے خصوصی دستے نے شہید سلام پیش کیا،بعد ازاں آئی جی سندھ تقریب میں شریک شہداء کی فیملیز میں گھل مل گئے اور ان میں تحائف تقسیم کیئے

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید