• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی سرکلر ریلوے سیکشن پر کارروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کی ہزاروں اسکوائرفٹ قیمتی زمین واگزار کروالی، ریلوے پھاٹک نمبر 8 ،غریب آباد فرنیچر مارکیٹ، کے سی آر سیکشن پر دوبار قائم ہوئی غیر قانونی دکانیں منہدم کرنے کی غرض سے ریموول آف انکروچمنٹ آپریشن کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید