• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک، 5غیرقانونی ہائیڈرنٹس پر کارروائی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے ناظم آباد میں واقع پانی کے 5غیرقانونی ہائیڈرنٹ کے خلاف کارروائی کرکے بجلی کی چوری کے لیے استعمال کیا جانے وال 120کلوگرام کیبل ، 5 الیکٹریکل پینل اور 5 سرکٹ بریکرز ہٹادیئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید