• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دربار حضرت میاں میرؒ کے سجادہ نشین سید حضور الحسن گیلانی امریکہ میں انتقال کرگئے

لاہور( جنرل رپورٹر ) دربار حضرت میاں میرؒ کے سجادہ نشین سید حضور الحسن گیلانی امریکہ میں انتقال کرگئے، انہیں واشنگٹن ڈی سی میں سپرد خاک کردیا گیا۔

لاہور سے مزید