• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقہ 239 کا ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی اور تحریک لبیک کے امیدوار مدمقابل

کراچی(جمشیدبخاری) قومی اسمبلی کے حلقہ 239کے لئے ضمنی الیکشن مہم جمعے کی رات 12 بجے ختم ہوجائے گی، پی ٹی آئی کراچی کے صدراکرم حمید اورتحریک لبیک کے محمدیاسین کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا ، توقع کی جارہی ہے کہ پی ٹی آئی مخالف ووٹ تحریک لبیک کے امیدوار کو پڑیں گے،کامیابی ہوئی تو پہلی بار تحریک لبیک قومی اسمبلی میں نمائندگی حاصل کرے گی،کریک ڈاؤن کی وجہ سے حلقے میں پی ٹی آئی کے متحرک کارکن فعال نظرنہیں آئے اور گزشتہ ایک ہفتے سے پی ٹی آئی کی انتخابی مہم بھی مانندپڑچکی ہے تاہم خاموش ووٹرز کسی کے بھی حق میں ووٹ کا استعمال کرکے سرپرائزدے سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید