• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 3 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 3 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے، 9 سالہ ابوبکر، 8 سالہ ارمان، 9 سالہ موسیٰ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید