• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں برس یوروویژن 16 کروڑ سے زائد ناظرین نے دیکھا

لندن (اے ایف پی)اس سال لیورپول میں منعقدہ یورو ویژن گانے کے مقابلے کو آن لائن تقریبا 16.2کروڑ ناظرین نے دیکھا۔ برطانیہ نے روسی حملے کی وجہ سے گزشتہ سال کے فاتح یوکرین کی جانب سے عظیم الشان میوزیکل شو کی میزبانی کی۔ سویڈن کی لورین نے گانا ’’ٹیٹو‘ گاکر نورڈک ملک کے لیے ساتویں فتح حاصل کی اور دو بار مقابلہ جیتنے والی پہلی خاتون کے طور پر یوروویژن کی تاریخ رقم کی۔

دنیا بھر سے سے مزید