• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین لینڈ کا مستقبل عوام اور ڈنمارک طے کریں امریکہ نہیں، اسٹارمر کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کہا ہے کہ گرین لینڈ کا مستقبل صرف گرین لینڈ کے لوگوں اور ڈنمارک کو خود طے کرنا چاہیے، نہ کہ امریکہ کو۔ یہ بیان انہوں نے ٹرمپ کے ساتھ اپنی پہلی ٹیلی فون گفتگو میں دیا، جو ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکہ کے بعض رہنماؤں نے گرین لینڈ میں امریکی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس کال میں دونوں رہنماؤں نے شمالی اٹلانٹک میں ایک روسی آئل ٹینکر کو روکنے کے لیے امریکی قیادت میں کی گئی کارروائی پر بھی بات کی۔

دنیا بھر سے سے مزید